پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

میں نے سانحہ ماڈل ٹاﺅن کی رپورٹ خود دیکھی ہے،اصل مجرم کون ہے؟ معروف صحافی کے حیرت انگیزانکشافات‎

datetime 23  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نواز شریف پاکستان آتے ہیں تو یہاں ریگولر کیس کی سماعت شروع ہو گی ، اور اگر وہ وہاں لندن میں رہتے ہیں تو بزدل مشہور ہو جاتے ہیں، سانحہ ماڈل ٹاؤن کی رپورٹ اب سامنے آ ہی جائے گی، جس دن یہ رپورٹ سیکرٹریٹ میں آئی تھی

اس دن رانا ثنا اللہ بہت ڈسٹرب رہے، سابق بیوروکریٹ اور معروف تجزیہ کار اوریامقبول جان کی نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو۔ تفصیلات کےمطابق سابق بیوروکریٹ اور معروف تجزیہ کار اوریا مقبول جان نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف پاکستان واپس آتے ہیں تو پھر انہیں یہاں عدالتوں کا سامنا کرتے ہوئے ریگولر کیس کی سماعت کا سامنا کرنا پڑے گا اور اگر وہاں لندن میں رہتے ہیں تو بزدل مشہور ہو جاتے ہیں، وطن واپسی یا لندن میں قیام نواز شریف کیلئے بہت بڑا مسئلہ بن گیا ہے۔ اوریا مقبول جان کا کہنا تھا کہ سانحہ ماڈل ٹائون کی رپورٹ اب سامنے آہی جائے گی، ان کا کہنا تھا کہ وہ رپورٹ انہوں نے خود دیکھی ہے اور جس دن یہ رپورٹ سیکرٹریٹ میں آئی اس دن پنجاب کے وزیر قانون رانا ثنا اللہ بہت ڈسٹرب رہے ، رانا ثنا اللہ نے رپورٹ دیکھ کر کہا کہ اس رپورٹ میں مجھے توقیر شاہ کے برابر لاکھڑا کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…