بدھ‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2025 

تاریخی دھرنے کا اعلان کر دیاگیا

datetime 30  جولائی  2017

تاریخی دھرنے کا اعلان کر دیاگیا

فیصل آباد(آن لائن)پاکستان عوامی تحریک کی کورکمیٹی میں تحریک قصاص فیز II کے سلسلہ میں ڈاکٹر طاہرالقادری کی قیادت میں تاریخی احتجاجی دھرنے کا اعلان کر دیا ،اگست پہلے ہفتہ میں ڈاکٹر طاہرالقادری کی پاکستان آمد متوقع، پاکستان عوامی تحریک نے دھرنے کی تیاریاں شروع کردیںآن لائن کے مطابق پاکستان عوامی تحریک کے ضلع فیصل… Continue 23reading تاریخی دھرنے کا اعلان کر دیاگیا

نوازشریف کی مری آمد،ن لیگی کارکن اور سیاح آمنے سامنے،وہ ہوگیا جس کا کسی نے سوچا تک نہیں تھا

datetime 30  جولائی  2017

نوازشریف کی مری آمد،ن لیگی کارکن اور سیاح آمنے سامنے،وہ ہوگیا جس کا کسی نے سوچا تک نہیں تھا

مری (آن لائن) سابق وزیراعظم نواز شریف وزیراعظم ہاؤس خالی کرکے مری میں اپنے گھر منتقل ہوگئے‘ مری پہنچنے پر سابق وزیراعظم عام لوگوں میں گھل مل گئے حسین نواز اور مریم نواز بھی سابق وزیراعظم کے ہمراہ ہیں اتوار کے روز سابق وزیراعظم نواز شریف اپنے صاحبزادے حسین نواز اور ان کی صاحبزادی مریم… Continue 23reading نوازشریف کی مری آمد،ن لیگی کارکن اور سیاح آمنے سامنے،وہ ہوگیا جس کا کسی نے سوچا تک نہیں تھا

کراچی میں پھر حالات خراب،متعددجاں بحق،رینجرز کا آپریشن،دھڑا دھڑ گرفتاریاں

datetime 30  جولائی  2017

کراچی میں پھر حالات خراب،متعددجاں بحق،رینجرز کا آپریشن،دھڑا دھڑ گرفتاریاں

کراچی (آئی این پی ) کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 3افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ لیاقت آباد میں سرچ آپریشن کے دوران 6 افراد کو حراست میں لے لیا گیا ۔ رفاہ عام سوسائٹی میں دو ملزموں نے دکان میں گھس کر پچاس سالہ راشد عرف ماموں کو قتل کردیا ۔ مقتول… Continue 23reading کراچی میں پھر حالات خراب،متعددجاں بحق،رینجرز کا آپریشن،دھڑا دھڑ گرفتاریاں

شہباز شریف کی نامزدگی مہنگی پڑ گئی،(ن) لیگ ٹوٹ پھوٹ کا شکار،فاروڈ بلاک کھل کرسامنے آگیا

datetime 30  جولائی  2017

شہباز شریف کی نامزدگی مہنگی پڑ گئی،(ن) لیگ ٹوٹ پھوٹ کا شکار،فاروڈ بلاک کھل کرسامنے آگیا

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم کے عہدہ کے لیے شہباز شریف کی نامزدگی پرمسلم لیگ میں ٹوٹ پھوٹ اور فارورڈ بلاک بننے کے امکانات روشن ہو گئے ہیں ۔دونوں خواجے،اسحاق ڈار،عابد شیر علی سمیت دیگر متعدد وزرا نے اپنی وزارتیں نہ لینے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔چوہدری نثار علی خان نے شہباز شریف کو وزیر اعظم… Continue 23reading شہباز شریف کی نامزدگی مہنگی پڑ گئی،(ن) لیگ ٹوٹ پھوٹ کا شکار،فاروڈ بلاک کھل کرسامنے آگیا

ن لیگ کے تمام ارکان کو ہنگامی ہدایات جاری،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 30  جولائی  2017

ن لیگ کے تمام ارکان کو ہنگامی ہدایات جاری،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

سرگودھا(آن لائن)عبوری وزیراعظم کے انتخاب کے موقع پر مسلم لیگ ن کے تمام ممبران قومی اسمبلی کو اسلام آباد طلب کر لیا گیا ہے صدر پاکستان کی جانب سے یکم اگست کو قومی اسمبلی کا اجلاس بلائے جانے پر مسلم لیگ ن کی قیادت نے تمام ایم این ایز کو بذریعہ فون اطلاع دینا شروع کر… Continue 23reading ن لیگ کے تمام ارکان کو ہنگامی ہدایات جاری،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

مردم شماری کے نتائج،حیرت انگیز خبر سنادی گئی

datetime 30  جولائی  2017

مردم شماری کے نتائج،حیرت انگیز خبر سنادی گئی

اسلام آباد(آن لائن) نواز شریف کی وزارت عظمیٰ  سے نااہلی کے بعد جہاں وفاقی کابینہ تحلیل ہوئی وہیں پر مشترکہ مفادات کونسل بھی خودبخود تحلیل ہوگئی اورکونسل کے ختم ہونے سے چھٹی مردم شماری کے ابتدائی نتائج کا اعلان کھٹائی میں پڑ گیا۔۔ ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ نے نواز شریف کو نااہل قرار دیا… Continue 23reading مردم شماری کے نتائج،حیرت انگیز خبر سنادی گئی

ابھی توشاہد خاقان عباسی وزیراعظم بنے ہی نہیں لیکن اہم ترین سابق وزراء نے بغاوت کردی،چوہدری نثار سمیت بڑے نام سامنے آگئے

datetime 30  جولائی  2017

ابھی توشاہد خاقان عباسی وزیراعظم بنے ہی نہیں لیکن اہم ترین سابق وزراء نے بغاوت کردی،چوہدری نثار سمیت بڑے نام سامنے آگئے

اسلام آباد(آن لائن)ایک ماہ پندرہ دن کے وزیراعظم کے لیے نئی کابینہ کی تشکیل مسئلہ بن گئی ،وزیر داخلہ ،خزانہ،ریلوے،سمیت متعد د وزیر شاہد خاقان عباسی کی زیر قیادت کام کرنے کو تیار نہیں ہیں۔شہباز شریف نے بھی کابینہ میں اکھاڑ بچھاڑ کا عندیہ دیدیا ہے ۔معلوم ہوا ہے کہ نئے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی… Continue 23reading ابھی توشاہد خاقان عباسی وزیراعظم بنے ہی نہیں لیکن اہم ترین سابق وزراء نے بغاوت کردی،چوہدری نثار سمیت بڑے نام سامنے آگئے

نوازشریف کی نااہلی، ن لیگ نے غلطی تسلیم کرلی،شہبازشریف کی نااہلی کے بعد اگلے امیدوارکابھی اعلان کردیا

datetime 30  جولائی  2017

نوازشریف کی نااہلی، ن لیگ نے غلطی تسلیم کرلی،شہبازشریف کی نااہلی کے بعد اگلے امیدوارکابھی اعلان کردیا

لاہور(آن لائن )پاکستان مسلم لیگ لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ ملک کا کوئی ادارہ سازش میں ملوث نہیں لیکن افراد گھرے ہوئے ہیںآرٹیکل 62، 63 آئین سے نہ نکالا جانا ہماری نالائقی ہے یہ آرٹیکل 58 ٹو بی بن گیا اور ہم نے صرف… Continue 23reading نوازشریف کی نااہلی، ن لیگ نے غلطی تسلیم کرلی،شہبازشریف کی نااہلی کے بعد اگلے امیدوارکابھی اعلان کردیا

آئندہ 12گھنٹوں میں ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کیساتھ بارشیں،محکمہ موسمیات نے شہروں کے نام جاری کردیئے

datetime 30  جولائی  2017

آئندہ 12گھنٹوں میں ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کیساتھ بارشیں،محکمہ موسمیات نے شہروں کے نام جاری کردیئے

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ 12گھنٹوں کے دوران اسلام آباد،کشمیر، راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور،سرگودھا، فیصل آباد، ملتان، بہاولپور، ڈی جی خان، سکھر، ہزارہ ڈویژن اور فاٹا میں چند مقامات پر گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے ٗملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہیگا۔اتوار کو محکمہ موسمیات… Continue 23reading آئندہ 12گھنٹوں میں ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کیساتھ بارشیں،محکمہ موسمیات نے شہروں کے نام جاری کردیئے