جمعہ‬‮ ، 05 جون‬‮ 2026 

سوشل میڈیا پرکلثوم نواز کے انتقال کی خبریں،حقیقت سامنے آگئی‎

datetime 23  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کلثوم نواز کے بارے میں افسوسناک خبر سامنے آ گئی۔ تفصیلات کے مطابق کلثوم نواز جو کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ ہیں اور گلے کے کینسر کے عارضہ میں مبتلا تھیں کہ بارے میں ایک ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ کلثوم نواز کا انتقال ہو گیا ہے اس خبر کے منظر عام پر آتے ہی سوشل میڈیا پر ان کے چاہنے والوں میں شدید اضطراب کی لہر دوڑ گئی اور انہوں نے اس من گھڑت خبر

پرسخت غصے کا اظہار کیا۔  لیکن اس سلسلے میں جب مسلم لیگ (ن) کے لندن میں اراکین سے رابطہ کیا گیا تو انہوں نے اس خبر کو قطعی من گھڑت اور بے بنیاد قرار دیتے ہوئے بتایا کہ کلثوم نواز صحت یاب ہیں اور انہیں گھر شفٹ کیا جا چکا ہے۔ اس موقع پر شریف فیملی نے اس مشکل گھڑی میں کلثوم نواز کے لئے دعائیں کرنے والوں کا شکریہ ادا کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…