’’میں ڈاکٹر نہیں ہوں‘‘،لاہور میں حیرت انگیز واقعہ،پنجاب پولیس نے ’’ڈاکٹریٹ‘‘ کی ڈگری دینے کیلئے ’’بندہ ‘‘ پکڑ لیا
لاہور( این این آئی) ینگ ڈاکٹرز کے احتجاج کے دوران پولیس کی طرف سے گرفتاریاں کئے جانے کے موقع پر انتہائی دلچسپ منظر بھی دیکھنے میں آیا ۔ پولیس کی طرف سے ینگ ڈاکٹرز کی گرفتاریاں کئے جانے کے موقع پر ایک نوجوان چیختا چلاتا رہا کہ ’’سر میں ڈاکٹر نہیں ہوں ‘‘ تاہم اس… Continue 23reading ’’میں ڈاکٹر نہیں ہوں‘‘،لاہور میں حیرت انگیز واقعہ،پنجاب پولیس نے ’’ڈاکٹریٹ‘‘ کی ڈگری دینے کیلئے ’’بندہ ‘‘ پکڑ لیا