جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

نوازشریف کی واپسی کیلئے اہم ترین ترمیم کی منظوری،حکومت خاموشی سے بڑی گیم کھیل گئی،اہم سیاسی جماعت کی خفیہ حمایت،کب کیا ہوا؟ حیرت انگیزانکشافات

datetime 25  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (این این آئی)انتخابات بل کی منظوری کے دوران ایم کیو ایم نے ابہام کی ذمہ داری چیئرمین سینیٹ پر ڈال دی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے رہنما شیخ صلاح الدین نے کہا کہ چیئرمین سینیٹ کے علم میں تھا کہ انتخابات بل میں اہم ترمیم آ رہی ہے، انہیں اس حوالے سے ممبران کو پہلے آگاہ کرنا چاہیے تھا۔انہوں نے کہا کہ انتخابات بل کی منظوری کے دوران ابہام کی ذمہ داری چیئرمین سینیٹ پر عائد ہوتی ہے، چیئرمین سینیٹ کی ذمہ داری تھی کہ پارلیمانی لیڈرز سے کہتے کہ وہ ممبران کی حاضری یقینی بنائیں۔ممبران کے علم میں ہی نہیں تھا کہ انتخابات بل میں اتنی

اہم ترمیم آ رہی ہے، شیخ صلاح الدین نے کہا کہ چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے اتنے اہم اجلاس کی خود صدارت کیوں نہیں کی، وہ کیوں صبح صبح کرسی صدارات چھوڑ کر چلے گئے، ہمیں اس میں سازش نظر آتی ہے۔انہوں نے کہا کہ روایت کے مطابق اجلاس ہمیشہ جمعہ کی نماز کے وقت ملتوی ہو جاتا ہے ٗ جمعہ کی نماز کے بعد اتنی اہم رائے شماری کرائی گئی جبکہ نماز کے بعد بڑی تعداد میں ارکان واپس چلے جاتے ہیں۔ہمیں اس میں پیپلز پارٹی کی زیادہ سازش نظر آتی ہے، پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی مک مکا کی پالیسی ہے، یہ دونوں جماعتیں معاملات اپنے طور پر طے کر لیتی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…