جمعہ‬‮ ، 05 جون‬‮ 2026 

 تحریک انصاف کی ایک اوربڑی فتح،عدالت نے حق میں فیصلہ سنادیا

datetime 25  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے ممبر صوبائی اسمبلی 160شاہ محمد کی رکنیت بحال کر دی ہے ۔شاہ محمد خان پی کے 72 بنوں سے 2013ء کے عام انتخابات میں منتخب ہوئے تھے۔پیر کو عدالت عالیہ کے جسٹس عامر فاروق

نے تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی شاہ محمد کے خلاف شیڈول فور کے تحت ملک نعیم خان نے درخواست دائر کی تھی۔عدالت عالیہ نے الیکشن کمشین آف پاکستان کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے ممبر صوبائی اسمبلی شاہ محد کی رکنیت بحال کرنے کا حکم جاری کردیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…