جمعرات‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2025 

فلم ’’تھری ایڈیٹس‘‘ میں ’ملی میٹر‘ کا کردار ادا کرنے والا یہ اداکار اب کیسادکھائی دیتا ہے؟ حیران کن تصاویر

datetime 27  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) فلم تھری ایڈیٹس کا شمار بالی ووڈ کی کامیاب ترین فلموں میں ہوتا ہے۔ اس فلم کا مرکزی کردار تو عامر خان نے نبھایا تاہم دیگر ایکٹرز نے بھی لوگوں کے ذہنوں میں اپنی چھاپ چھوڑی۔ ان میں سے ہی ایک کردار ملی میٹر کا تھا۔ ایک فلم کے بعد یہ ایکٹر پردہ سمیں سے غائب ہو گیا۔

آئیے آپ کو اس کے بارے میں کچھ تفصیلات بتاتے ہیں۔انڈین میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم تھری ایڈیٹس میں ملی میٹر کا کردار ادا کرنے والے ایکٹر کا نام راہول کمار ہے جو 1995ء میں بھارتی ریاست اتر اکھنڈ کے شہر المورا میں پیدا ہوا۔ 22 سالہ راہول کمار نے اپنے کیریئر کا آغاز بہت چھوٹی سی عمر میں کیا۔ فلموں میں کام کرنے سے پہلے یہ نوجوان تھیٹر پر بھی اپنی فنکاری کے جوہر دکھا چکا تھا۔ راہول کمار نے بہت سے کمرشلز اور ٹیلی وژن شوز میں کام کیا لیکن اسے اصل شہرت تھری ایڈیٹس سے ہی حاصل ہوئی۔راہول کمار نے صرف 3 سال کی عمر میں مشہور فلم اومکارا میں سیف علی خان کے بیٹے کا رول ادا کیا تھا۔ اس کے علاوہ اس نوجوان نے دی بلیو امبریلا، جینا ہے تو ٹھوک ڈال اور برونی دی فلم میں بھی کام کیا۔ ابھی حال ہی میں سوشل میڈیا پر راہول کمار کی تصویریں شائع ہوئیں تو لوگ اسے پہچان ہی نہیں سکے۔ اطلاعات ہیں کہ راہول کمار اب بڑے کرداروں کیلئے فلم سازوں کی نظر میں ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خوشی کا پہلا میوزیم


ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…