چھٹی ختم،بڑا اعلان کردیاگیا
لاہور( این این آئی)سرکاری تعلیمی ادارے موسم گرما کی تعطیلات کے بعد کل ( منگل ) کو کھلیں گے ۔ انتظامیہ کی طرف سے سکولوں کی صفائی ستھرائی کا کام جاری ہے جسے آج مکمل کرلیا جائے گا۔ حکومت کی ہدایات کے مطابق سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے اپنی کیٹگریز کے مطابق سکیورٹی انتظامات سے… Continue 23reading چھٹی ختم،بڑا اعلان کردیاگیا