عائشہ گلالئی کی نااہلی،اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد(آن لائن)تحریک انصاف کی منحرف رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی کی نااہلی سے متعلق سنگل بنچ کے فیصلے کیخلاف انٹراکورٹ اپیل پر سماعت،اسلام آباد ہائیکورٹ نے درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا،تفصیلات کے مطابق درخواست گزار ایڈووکیٹ کلثوم خالق کی درخواست پر ڈویژن بنچ نے سماعت کی،درخواست گزار نے موقف… Continue 23reading عائشہ گلالئی کی نااہلی،اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ











































