منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

لاہور،معروف عالم دین انتقال کرگئے

datetime 14  اگست‬‮  2017

لاہور،معروف عالم دین انتقال کرگئے

لاہور (آن لائن) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے تحریک منہاج القرآن کے مرکزی امیر صاحبزادہ فیض الرحمن درانی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کی مغفرت اور پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے، صاحبزادہ فیض الرحمن درانی تحریک منہاج القرآن کے بانیان… Continue 23reading لاہور،معروف عالم دین انتقال کرگئے

جی ٹی روڈ ریلی پر کتنا خرچ ہوا؟ریلی کس کیخلاف تھی؟نوازشریف کا اب اصل مقصد کیا ہے؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 14  اگست‬‮  2017

جی ٹی روڈ ریلی پر کتنا خرچ ہوا؟ریلی کس کیخلاف تھی؟نوازشریف کا اب اصل مقصد کیا ہے؟حیرت انگیزانکشاف

اسلام آباد ( آن لائن)اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ نواز شریف کاانقلاب نوازبچاؤانقلاب ہے،جی ٹی روڈ ریلی پر 40 سے 50 کروڑروپے خرچ ہوئے جوکہیں اورسے آئے،جی ٹی روڈ احتجاجی ریلی کس کیخلاف تھی؟،تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہاآرٹیکل 62،63 کیسے اور کیوں ختم ہوگا؟ ، جب ہم آرٹیکل62،63… Continue 23reading جی ٹی روڈ ریلی پر کتنا خرچ ہوا؟ریلی کس کیخلاف تھی؟نوازشریف کا اب اصل مقصد کیا ہے؟حیرت انگیزانکشاف

شہبازشریف نے بڑاسرپرائز دیدیا

datetime 14  اگست‬‮  2017

شہبازشریف نے بڑاسرپرائز دیدیا

لاہور (آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے 14 اگست کے حوالے سے گزشتہ روز اپنے پوتے پوتیوں کے ساتھ مقامی بازار میں خریداری کی، بتایا گیا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے اپنے پوتے پوتیوں کو بازار سے بیچز خرید کر دیئے جبکہ مقامی بازار سے آئس کریم بھی کھلائی۔

نوازشریف کو ریلی کے دوران عدلیہ پر تنقید مہنگی پڑ گئی،عدالت نے بڑا فیصلہ سنادیا

datetime 14  اگست‬‮  2017

نوازشریف کو ریلی کے دوران عدلیہ پر تنقید مہنگی پڑ گئی،عدالت نے بڑا فیصلہ سنادیا

لاہور(آن لائن)نوازشریف کو ریلی کے دوران عدلیہ پر تنقید مہنگی پڑ گئی،عدالت نے بڑا فیصلہ سنادیا،توہین عدالت کی درخواست فوری سماعت کیلئے منظور،سابق وزیراعظم نواز شریف اوروفاقی وزراء سمیت15شخصیات کے خلاف توہین عدالت کی درخواست لاہور ہائیکورٹ میں سماعت کیلئے منظورکرلی گئی، سماعت(آج)منگل کوہو گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرائی گئی… Continue 23reading نوازشریف کو ریلی کے دوران عدلیہ پر تنقید مہنگی پڑ گئی،عدالت نے بڑا فیصلہ سنادیا

سینئر سیاستدان نوابزادہ نصر اللہ نے نوازشریف کی سیاست کو کس ایک جملے میں بیان کیاتھا؟حیرت انگیزانکشاف‎

datetime 14  اگست‬‮  2017

سینئر سیاستدان نوابزادہ نصر اللہ نے نوازشریف کی سیاست کو کس ایک جملے میں بیان کیاتھا؟حیرت انگیزانکشاف‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نواز شریف پھنس چکے اس لئے وہ آرٹیکل 62 اور 63 ختم کروانا چاہتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف کی ریلی میں اگر لاکھوں لوگ بھی ہوں تو بھی ان… Continue 23reading سینئر سیاستدان نوابزادہ نصر اللہ نے نوازشریف کی سیاست کو کس ایک جملے میں بیان کیاتھا؟حیرت انگیزانکشاف‎

اہم صوبے میں کورٹ میرج کے رجحان میں بڑااضافہ، روزانہ کتنی شادیاں ہورہی ہیں؟ناقابل یقین انکشاف

datetime 14  اگست‬‮  2017

اہم صوبے میں کورٹ میرج کے رجحان میں بڑااضافہ، روزانہ کتنی شادیاں ہورہی ہیں؟ناقابل یقین انکشاف

لاڑکانہ (آن لائن)کورٹ میرج کا رجحان، نکاح خوانوں اور وکلاء کی آمدنی میں اضافہ۔ آن لائن کی جانب سے کی گئے سروے کے مطابق ایک کہاوت ہے کہ جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں۔یقیننا ایسا ہی ہے۔ لیکن کچھ جوڑے زمین پر باقائدہ جوڑ کیلئے والدین کی مرضی و منشا کے برعکس کورٹس کی راہ بھی… Continue 23reading اہم صوبے میں کورٹ میرج کے رجحان میں بڑااضافہ، روزانہ کتنی شادیاں ہورہی ہیں؟ناقابل یقین انکشاف

غیرملکی سفیروں سے ملاقات،اسمبلیاں توڑنے کا حکم،شاہدخاقان عباسی کے بارے میں سنگین دعویٰ کردیاگیا‎

datetime 14  اگست‬‮  2017

غیرملکی سفیروں سے ملاقات،اسمبلیاں توڑنے کا حکم،شاہدخاقان عباسی کے بارے میں سنگین دعویٰ کردیاگیا‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نیا آئین لانے کی باتیں، مگر نیا آئین کیسا ہو گا، ڈاکٹر شاہد مسعود کے انکشافات۔ تفصیلات کے مطابق معروف تجزیہ کار اور اینکر پرسن شاہد مسعود نے نجی ٹی وی پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ کیا نئے آئین میں چوری جائز ہو گی؟ کیا نئے آئین میں… Continue 23reading غیرملکی سفیروں سے ملاقات،اسمبلیاں توڑنے کا حکم،شاہدخاقان عباسی کے بارے میں سنگین دعویٰ کردیاگیا‎

ضیاء الحق پر تنقید،اعجازالحق مشتعل،نوازشریف کو کھری کھری سنادیں،نااہلی کی اصل وجہ بھی منظر عام پر لے آئے

datetime 14  اگست‬‮  2017

ضیاء الحق پر تنقید،اعجازالحق مشتعل،نوازشریف کو کھری کھری سنادیں،نااہلی کی اصل وجہ بھی منظر عام پر لے آئے

اسلام آباد (آن لائن) مسلم لیگ ضیاء کے سربراہ اعجاز الحق نے کہا ہے کہ آمریت کے خلاف باتیں کرنے والے نواز شریف ضیاء الحق کے خلاف بات نہ کریں تو بہتر ہے وہ 30سالہ آمریت دور سے ضیاء الحق کے 10سال نکال دیں۔ جس میں وہ خود پروان چڑھے یہ اقتدار سے باہر آکر… Continue 23reading ضیاء الحق پر تنقید،اعجازالحق مشتعل،نوازشریف کو کھری کھری سنادیں،نااہلی کی اصل وجہ بھی منظر عام پر لے آئے

آزادی ۔۔نوابزادہ شازین بگٹی نے عوام کو اہم پیغام دیدیا

datetime 14  اگست‬‮  2017

آزادی ۔۔نوابزادہ شازین بگٹی نے عوام کو اہم پیغام دیدیا

کوئٹہ(این این آئی) جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ نوابزادہ شازین بگٹی نے اہل وطن کو جشن آزادی کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ آزادی ایک بہت بڑی نعمت ہے ہمیں اسکی قدر کرنی چاہئے۔ یہ بات انہوں نے پیر کو بگٹی ہاؤس کوئٹہ میں پاکستان کے 70ویں یوم آزادی کے موقع پر 200پاؤنڈ وزنی… Continue 23reading آزادی ۔۔نوابزادہ شازین بگٹی نے عوام کو اہم پیغام دیدیا