انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔ فضا سوگوار پاکستان کے ممتاز عالم دین انتقال کر گئے
لاہور ( این این آئی)مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے راہنما ممتاز عالم دین شیخ الحدیث والتفسیرمولانا عبداللہ امجد چھتوی مختصر علالت کے بعد 78 برس کی عمر میںو فات پا گئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔ انہوں نے بیوہ کے علاوہ دو بیٹے اور تین بیٹیاں سوگوار چھوڑی ہیں۔ پاکستان کے نامور علماء جن… Continue 23reading انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔ فضا سوگوار پاکستان کے ممتاز عالم دین انتقال کر گئے