جے آئی ٹی کو سوالوں کا علم نہیں تھابلکہ ۔۔! نوازشریف کے داماد کیپٹن(ر)صفدر نے سنگین الزام عائد کردیا
ہری پور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر نے کہا ہے کہ ایک دوسرے کی ٹانگیں کھینچنے سے پاکستان آگے نہیں پیچھے جائے گا ، ہزارہ کے عوام نے یہودیوں کا ایجنڈا مسترد کردیا ہے ، ماضی میں بھی نوازشریف کے خلاف بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ، جے آئی ٹی کو… Continue 23reading جے آئی ٹی کو سوالوں کا علم نہیں تھابلکہ ۔۔! نوازشریف کے داماد کیپٹن(ر)صفدر نے سنگین الزام عائد کردیا