پاکستان کو بنجر بنانے کی ہولناک بھارتی سازش
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان کی زراعت اور ہائیڈل منصوبوں کو نقصان پہنچارہا ہے، سندھ طاس معاہدے کے تحت بھارت کیساتھ آبی تنازعات کے حل کیلئے تیار ہیں، بھارت بھی اس پر عملدرآمد یقینی بنائے، عالمی بینک معاہدے پر تعمیری کردار اداکرے۔بھارت کی جانب… Continue 23reading پاکستان کو بنجر بنانے کی ہولناک بھارتی سازش