جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

’’نوجوان ٹرک ڈرائیور بیک وقت تین کزنیں بیاہ لایا‘‘ شادیوں کی ایسی انوکھی وجہ کہ جان کر آپ بھی داد دئیے بغیر نہ رہ سکیں

datetime 2  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مقامی فلور مل کا ٹرک ڈرائیور بیک وقت تین کزنیں بیاہ لایا۔ تفصیلات کے مطابق مقامی فلور مل کا ٹرک ڈرائیور ارشد محمود بیک وقت اپنی تین کزنیں بیاہ لایا ہے۔ ارشد محمود کے مطابق ان کی ایک بیوی اس کے ماموں کی بیٹی، دوسری پھوپھی جبکہ تیسری چاچا کی بیٹی ہے۔ ارشد محمود سے جب مقامی صحافیوں نے تینوں کزنوں سے بیک وقت شادی کے

حوالے سے سوال کیا تو اس کا کہنا تھا کہ اس نے تینوں کزنوں سے بیک وقت شادی خاندان میں اتفاق اور یکجہتی قائم رکھنے کیلئے کیں۔ میری بیویوں کی آپس میں گہری دوستی ہے اور وہ سوکنوں کی طرح رویہ نہیں رکھتیں جبکہ میں بھی تینوں بیویوں میں عدل اور مساواقت قائم رکھتا ہوں جس سے گھر کا ماحول خوشگوار رہتا ہے جبکہ خاندان میں بھی اتفاق اور یکجہتی میں اضافہ ہوا ہے۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…