جمعہ‬‮ ، 24 اکتوبر‬‮ 2025 

اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی ،معاہدہ طے پا گیا ٗخبر رساں ادارے نے حیرت انگیزتفصیلات جاری کردیں

datetime 2  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی کے معاملے پر تحریک انصاف اور ایم کیو ایم میں خاموش معاہدہ طے پا گیا ذرائع کے مطابق، تحریک انصاف اور ایم کیو ایم کے درمیان طے پانے والے معاملات میں اس بات پر اتفاق کیا گیاکہ دونوں جماعتیں ایک دوسرے کے روٹھے ارکان سے رابطہ کر سکیں گی۔ ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماء فاروق ستار نے تحریک انصاف کو پیشکش کی کہ وہ تحریک انصاف کے دونوں ناراض ایم این ایز

سے انکو اپوزیشن لیڈر کا ووٹ دلوا سکتے ہیں۔ فاروق ستار نے شاہ محمود قریشی کو اجازت دی ہے کہ اگر وہ پی ایس پی میں جانے والے ایم کیو ایم کے ارکان سے رابطہ کر کے ووٹ لے سکیں تو انہیں اس بات کی اجازت ہے۔ناراض لوگوں کو منانے اور رابطوں کی اجازت پر شاہ محمود قریشی نے فاروق ستار کو دلچسپ فقرہ بھی کہہ دیا ٗبولے لگتا ہے ناراض لوگوں کو منانے کی اجازت میں آپ کی نظر ہماری عائشہ گلا لئی پر ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…