حافظ سعید نے اپنی نظر بندی کیخلاف بڑا قدم اٹھا لیا اب کیا ہوگا؟حکومت کیلئے پریشان کن صورتحال
لاہور (آن لائن) جماعۃ الدعوۃ کے امیر حافظ محمد سعید نے اپنی دوبارہ نظر بندی کے نوٹیفیکیشن کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ حافظ سعید اور ان کے چار ساتھیوں نے یہ درخواست قانون دان اے کے ڈوگر کی وساطت سے دائر کی ہے، درخواست میں کہا گیا ہے کہ حکومت نے نظر بندی… Continue 23reading حافظ سعید نے اپنی نظر بندی کیخلاف بڑا قدم اٹھا لیا اب کیا ہوگا؟حکومت کیلئے پریشان کن صورتحال