احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر وزراء کو شرمندگی کا سامنا،حکومت نے جواب میں سخت قدم اُٹھالیا

2  اکتوبر‬‮  2017

اسلام آباد (این این آئی)وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ وزارت داخلہ نے سابق وزیراعظم محمد نوازشریف کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر پیش آنے والے واقعہ کی تحقیقات کا حکم دے دیاہے، یہ انکوائری گھنٹوں میں ہوگی اوراْن لوگوں کا تعین کیا جائے گا جنہوں نے غیر قانونی احکامات دئیے۔احتساب عدالت کے بعد میڈیا سے گفتگو میں طلال چودھری نے کہاکہ

ان لوگوں کا تعین بھی ہوگا جنہوں نے غیرقانونی احکامات مانے ٗیہ جمہوری حکومت ہے قانون پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے گا۔واضح رہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال، راجا ظفر الحق، دانیال عزیز سمیت کابینہ کے متعدد ارکان کو دروازے پر ہی روک لیا گیا تھا، جس پر وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے سخت برہمی کا اظہار کیا تھا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…