منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

6اہم جماعتوں کا اتحاد، آئندہ ا نتخابات کیلئے تیسری بڑی سیاسی قوت سامنے آگئی

datetime 2  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (این این آئی) جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے 6 مذہبی جماعتوں کی قیادت سے رابطہ کر لیا ٗ12 اکتوبر کو اسلام اباد میں اجلاس بھی طلب کر لیا گیا۔ذرائع کے مطابق جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے مذہبی قیادت سے رابطے کر کے

12 اکتوبر کو اسلام آباد میں اجلاس طلب کرلیا۔ اجلاس میں 6 سے زائد مذہبی جماعتیں شریک ہونگی، جس میں جماعت اسلامی، مرکزی جمعیت اہلحدیث، جے یو پی، جے یو آئی اوردیگر جماعتیں شامل ہیں۔اجلاس میں آئندہ عام انتخابات میں اتحاد سے متعلق امورپر گفتگو کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…