منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

احتساب عدالت جانے سے روکاجاسکتاہے؟ احسن اقبال کیوں گئے؟ معروف قانون دان بابر اعوان کا حیرت انگیزموقف سامنے آگیا

datetime 2  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان نے کہاہے کہ مجھے کیوں روکا مجھے کیوں نکالا کی اگلی قسط ہے،کسی کو احتساب عدالت جانے سے نہیں روکا جاسکتا۔پیر کو بابر اعوان نے اپنے بیان میں کہا کہ کہیں کسی کو احتساب عدالت جانے سے نہیں روکا جاسکتا۔روکنا ہے تو

کاروائی کو ان کو کیمر ہ قرار دینا ہوگا،احتساب عدالت کی کاروائی ان کیمر ہ نہیں ہے، قانون کے تحت اکیلئے ملزم کو استثنیٰ نہیں دیا جاسکتا،کیا احسن اقبال احتساب عدالت سیکیورٹی کی صورتحال دیکھنے گئے تھے،ان سب چیزوں کا مقصد ہے کہ ٹرائل نہ ہوسکے ٗمجھے کیوں نکال کی اگلی قسط ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…