جمعہ‬‮ ، 11 جولائی‬‮ 2025 

تحریک انصاف کا سب سے بہترین ’’کھلاڑی‘‘ عمران خان نے کس کو اپنا ’’شیر‘‘ قرار دیدیا، نام جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

datetime 2  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے فیاض الحسن چوہان کو میرا شیر کہہ کر پکارا، تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی و تجزیہ نگار کاشف عباسی نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایک دفعہ فیاض الحسن چوہان کمرے میں داخل ہوئے تو تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے انہیں دیکھتے ہوئے کہا کہ میرا شیر آ گیا ہے۔ کاشف عباسی نے اس پر کہا کہ

عمران خان ایسا کہہ کر پارٹی کے دوسرے لوگوں کو کیا پیغام دینا چاہتے تھے؟ ان کے اس سوال پر تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا کہ عمران خان ایسے رہنما ہیں جو اسد عمر کی بھی تعریف کرتے ہیں اس کے علاوہ وہ اپنی جماعت سے وابستہ ہر فرد کی تعریف کرتے ہیں، عمران خان میرے بارے میں کہتے ہیں کہ جیسا یہ بولتا ہے ایسا تم لوگ بھی بولا کرو، آپ نے میرے منہ سے کتنے لوگوں کو گالیاں نکالتے ہوئے سنا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…