شریف خاندان کی جان میں جان آگئی ،عدالت سے آنیوالی خبر پر لیگیوں کا جشن
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے شریف خاندان کے افراد اور وزیر خزانہ اسحاق ڈارکا نام ای سی ایل میں ڈالنے سے متعلق درخواستوں کے قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے پر کیس کامحفوظ فیصلہ سنا دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے شریف خاندان کے افراد اور وزیر خزانہ اسحاق… Continue 23reading شریف خاندان کی جان میں جان آگئی ،عدالت سے آنیوالی خبر پر لیگیوں کا جشن