اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

نواز شریف کو پارٹی صدرکا صدر کیوں بنایا؟ قریبی سمجھے جانیوالے اہم ترین رہنما نے بغاوت کر دی

datetime 4  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نواز شریف کو اہل کرنے کیلئے بل کی منظوری سے پوری دنیا ہماری جگ ہنسائی ہورہی ہے،نواز شریف کو ووٹ نہیں دیا اور نہ ہی میں وہاں گیا،یک نا اہل شخص کو پارٹی کا صدر بنانے سے

مسلم لیگ ن کے تمام افراد بھی آج سے اہل نہیں رہے، ظفر علی شاہ نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کے مخالف نکلے، اپنی ہی پارٹی کو کھری کھری سنا دیں۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی بول نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ظفر علی شاہ نے نواز شریف کو ن لیگ کا صدر بنانے کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے زیادہ افسوسناک اور شرمناک بات نہیں ہو سکتی کہ جس طریقے سے کل پاکستان کی پارلیمنٹ میں جو کچھ کیا گیا ،اس کا پارلیمانی نظام اور قانون سے دور دور تک کوئی واسطہ نہیں۔ایک شخص نے پارلیمنٹ کو پاؤں کے انگوٹھے سے نیچا کر کے دکھا دیا کہ یہ پارلیمنٹ کیا بلا ہے۔ پارلیمنٹ میں بل کی منظوری سے پوری دنیا ہماری جگ ہنسائی ہو رہی ہے۔مسلم لیگ کے لاکھوں کروڑوں سپورٹرز، ممبرز اور اراکین ہیں، جنہوں نے نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کے لیے ووٹ دیا اور ایک نا اہل شخص کو پارٹی کا صدر بنانے سے مسلم لیگ ن کے تمام افراد بھی آج سے اہل نہیں رہےانہوں نے نا اہل شخص صدر کاا نتخاب کر کے خود کو نا اہل کر دیا ہے۔ ظفر علی شاہ نے مزید کیا کہا۔۔ویڈیو ملاحظہ کریں!

موضوعات:



کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…