ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

شریف خاندان آخری دائو کھیلنے کیلئے تیار مقدمے کی سماعت کرنیوالے جج کے خلاف کیا کام کرنے جا رہا ہے، بڑی خبر

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)(ن) لیگ کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے ، شریف خاندان جج پر اعتراض کے لئے وکلاء سے رابطہ کریں گے ، مشرف ایک بھگوڑا اور چلا ہوا کارتوس ہے ، وہ ایک کونسل کاالیکشن بھی نہیں جیت سکتا،ان خیالات کا اظہار وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ پانامہ کیس کے دوران حدیبیہ کیس کی بات ہوتی رہی ،(ن) لیگ کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے ،

شریف خاندان جج پر اعتراض کے لئے وکلاء سے رابطہ کریں گے ۔ ہم انصاف کے لئے عوام کی عدالت میں جائیں گے ۔انہوں نے پرویز مشرف کی گرفتاری کا عندیہ دیتے ہوئے کہا کہ مشرف وہ شخص ہے جس نے آئین توڑا اور اب ملک سے بھاگ گیا ۔ مشرف ایک بھگوڑا اور چلا ہوا کارتوس ہے ایک کونسل کا الیکشن بھی نہیں جیت سکتا ۔ انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ نے حکم دیا تو مشرف کو گرفتار کر لیں گے ۔ بھگوڑے کو گرفتار ہی کیا جاتا ہے ہار نہیں پہنائے جاتے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…