جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

فاروق ستار کی پریس کانفرنس کے بعد کراچی میں کیا ہولناک کھیل شروع ہونے جا رہا ہے، منصوبہ بندی کہاں کی گئی،سنسنی خیز انکشافات

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایم کیو ایم پاکستان اور پی ایس پی کی بدھ کے روز کی پریس کانفرنس دونوں جماعتوں کا آپسی اتحاد اور جمعرات کی شام ڈاکٹر فاروق ستار کی طرف سے سیاست سے کنارہ کشی کے اعلان اور 2گھنٹے بعد اعلان واپس لینے کے اعلان کے پیچھے فاروق ستار کی نہیں بانی ایم کیو ایم کی مرضی شامل تھی۔ روزنامہ خبریں کی ایک رپورٹ کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کا نام اور منشور ختم کرنے کے بعد بانی متحدہ نے لندن سے یہ منصوبہ بندی کی

کہ ڈاکٹر فاروق ستار پی ایس پی سے ہونے والے اتحاد سے فوری طور پر علیحدگی کا اعلان کریں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر فاروق ستار کی طرف سے اپنی سیاست ختم کرنے کے اعلان کے پیچھے بھی بانی متحدہ کی منصوبہ بندی شامل تھی۔ بانی ایم کیو ایم نے ڈاکٹر فاروق ستار کو سب سے زیادہ جس ایجنڈے پر کام کرنے کوکہا ہے وہ مہاجر کارڈ کو دوبارہ سے اجاگر کرنے کا ہے تاکہ کراچی میں ایک دفعہ پھر مہاجر آبادی کی مظلومیت کو ہوا دے کر حالات خراب کئے جائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…