ہفتہ‬‮ ، 08 فروری‬‮ 2025 

پاکستانی سماجی کارکن گلالئی اسماعیل کو ان کی خدمات کے اعتراف میں عالمی شہرت یافتہ ’انا پولیتکوسکایا‘ ایوارڈ سے نوازا گیا ہے

datetime 7  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

صوابی(این این آئی) خیبرپختونخوا کی باہمت سماجی کارکن گلالئی اسماعیل کو ان کی خدمات کے اعتراف میں عالمی شہرت یافتہ ’انا پولیتکوسکایا‘ ایوارڈ سے نوازا گیا ہے اور وہ ملالہ یوسفزئی کے بعد پاکستان کی دوسری خاتون ہیں جنہیں اس ایوارڈ کا حقدار قرار دیا گیا ہے۔خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی کی باہمت خاتون سماجی کارکن گلالئی اسماعیل کو ’را ان وار‘

نامی تنظیم کی جانب سے انتہا پسندی کے خلاف کوششوں پر’آنا پولیتکو فسکایا‘ ایوارڈ دیا گیا جو اس سے قبل 2013 میں ملالا یوسف زئی کو دیا گیا تھا۔ایوارڈ کا نام انا پولیتکوسکایا دراصل ایک روسی صحافی کے نام پر ہے جو بالخصوص جنگ زدہ علاقوں میں انسانی حقوق کے لیے کام کرتی تھیں تاہم انھیں 2006 میں قتل کردیا گیا۔

موضوعات:



کالم



ہم انسان ہی نہیں ہیں


یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…