منگل‬‮ ، 26 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

شہر قائد میں خوف کی علامت بن جانیوالا چھرا مار آخرکارپکڑا گیا

datetime 7  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شہر قائد میں خوف اور وحشت کی علامت بن جانے والے چھرا مار گرفتار، نجی ٹی وی کا دعویٰ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ شہر قائد کراچی میں خوف اور وحشت کی علامت بن جانے والا چھرا مار گرفتار کر لیا گیا ہے ۔ ملزم ایک بار پھر گلستان جوہر میں خاتون کو تیز دھار آلہ سے زخمی کرنے کی کوشش کرتے ہوئے گرفتار ہوا۔ چھرا مار جب خاتون کو زخمی کرنے کیلئے

اس کے پاس پہنچا تو پاکستان نیوی کے اہلکار جو وہاں قریب ہی موجود تھے انہوں نے اس چھرا مار کو پکڑ لیا اور پولیس کو ون فائیو پر اطلاع دی۔ نیوی اہلکاروں کی جانب سے ون فائیو کال چلائے جانے کے بعد پولیس کی دوڑیں لگ گئیں اور انہوں نے جائے وقوعہ پر پہنچ گئی جہاں نیوی اہلکاروں نے ملزم پولیس کے حوالے کر دیا۔ امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ یہ وہی چھرا مارشخص ہے جو متعدد خواتین کو تیز دھار آلے کے ذریعے زخمی کر چکا ہے۔

موضوعات:



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…