شہر قائد میں بارش کے دوران ڈوبی ہوئی کارسے ایسی چیزبرآمد کہ دیکھنے والوں کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں
کراچی(این این آئی)کراچی میں ہونے والی بارش نے اسمگل شدہ موبائل فونز کی بڑی کھیپ پکڑادی ہے۔ایس ایس پی سٹی کے مطابق ملزمان سفید کرولا کار میں اسمگل شدہ موبائل فون منتقل کررہے تھے کہ بارش کی وجہ سے ان کی گاڑی نیپئر میں ڈوب گئی، اسی دوران ڈوبی ہوئی کار سے موبائل فون سے… Continue 23reading شہر قائد میں بارش کے دوران ڈوبی ہوئی کارسے ایسی چیزبرآمد کہ دیکھنے والوں کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں