ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

طارق فضل چوہدری کے گھر کے قریب سے انسانی ڈھانچہ برآمد ،شناختی کارڈ بھی ساتھ ہی موجود ،کارڈپر کس کا نام لکھا ہے؟ ہر طرف خوف و ہراس

datetime 7  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد میں وفاقی وزیر طارق فضل چودھری کے گھر کے قریب سے انسانی ڈھانچہ برآمد ،علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔نجی ٹی وی  کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وفاقی وزیر طارق فضل چودھری کے گھر کے قریب سے انسانی ڈھانچہ برآمد ہوا ہے۔ڈھانچے کے ساتھ ایک شناختی کارڈ بھی ملا ہے ۔شناختی کارڈ کسی عمران نامی شخص کا ہے ۔

امکان ہے ڈھانچے کے قریب سے ملا شناختی کارڈ مذکورہ شخص کا ہی ہے ۔علاقے کی مقامی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے انسانی ہڈیوں کو قبضے میں لے لیا ہے ۔پولیس کے مطابق اس شخص کی موت دو ماہ قبل ہوئی تھی لیکن موت کی وجوہات کے حوالے سے کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہو گا ۔پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے کے بعد ہی قتل کی اصل وجوہات کا سامنے آئیں گی۔ ابھی تک ورثا کی جانب سے کوئی رابطہ نہیں کیا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…