جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

شہبازشریف نے شدید تنقید کے بعد بالآخر اہم قدم اٹھا لیا،بڑا فیصلہ

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی) پنجاب حکومت نے جاتی امراء کو وزیراعلیٰ کیمپ آفس کا درجہ دیدیا ، وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے اس اقدام کی باقاعدہ منظوری دیدی ، متعلقہ محکمے نے اس ضمن میں باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ بدھ کو جاتی امراکو چیف منسٹر کمیپ آفس ڈکلیئر کردیا ہے، وزیراعلیٰ شہبازشریف نے باقاعدہ منظوری

دیدی ، اس ضمن میں باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے،تمام تراہم اجلاس جاتی امرا میں منعقد کیے جاتے تھے، تمام صوبائی وزرا اور سیکریٹریز کے اجلاس جاتی امرا میں بلائے جاتے تھے، جس پر تنقید کی گئی تھی،اور کچھ وکلاء اس اقدام کو ہائی کورٹ میں چیلنج کرنا چاہتے تھے، اس لیے چیف منسٹر کے خصوصی احکامات پر جاتی امرا کو چیف منسٹر کیمپ آفس ڈکلیئر کردیا ہے۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…