جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

افغان مہاجرین کو بہترین سہولیات،اقوام متحدہ کاپاکستان سے متعلق بڑا اعتراف

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

لاہور( این این آئی)پناہ گزینوں سے متعلق اقوام متحدہ کے ہائی کمیشن نے افغان مہاجرین کو بہترین ممکنہ سہولیات کی فراہمی پرپاکستان کی تعریف کی ہے۔ادارے کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان دنیا میں سب سے زیادہ تعداد میں پناہ گزینوں کی میزبانی کررہاہے

ان میں 14لاکھ 45ہزار کاتعلق افغانستان سے ہے۔پاکستان کو غیرمشروط طورپر لاکھوں پناہ گزینوں کی میزبانی اور انہیں تمام ممکنہ سہولتیں فراہم کرنے کااعزاز حاصل ہے۔رپورٹ میں کہاگیا کہ پاکستان سے افغان پناہ گزینوں کی اپنے ملک میں رضاکارانہ واپسی کی تعداد بھی دنیا میں سب سے زیادہ ہے۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…