میاں برادران خاندان کی خاطر وطن قربان کر نا چاہتے ہیں، آپ کی سیاست کو کھنڈر بنا دیں گے، بلاول بھٹو کا عوامی جلسے سے خطاب
حیدر آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا کہ ن لیگ اور تحریک انصاف مفادات کی سیاست کرتی ہیں ، میاں صاحبان اپنے خاندان کی خاطر وطن کو قربان کرنے پر تیار ہیں، تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے حیدر آباد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا… Continue 23reading میاں برادران خاندان کی خاطر وطن قربان کر نا چاہتے ہیں، آپ کی سیاست کو کھنڈر بنا دیں گے، بلاول بھٹو کا عوامی جلسے سے خطاب











































