دھرنے کا اعلان کردیاگیا
لاہور(نیوزڈیسک)عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری نے ایک بارپھر دھرنے کا اعلان کردیا، اپنے بیان میں طاہرالقادری نے اعلان کیا ہے کہ سولہ اگست کو دھرنا دیاجائے گا انہوں نے کہا کہ حکمران قاتل ہیں، ماڈل ٹاﺅن میں شہید ہونے والی بچیاں انصاف کی منتظر ہیں، حکمرانوں سے کسی خیر کی توقع نہیں ہے، جسٹس… Continue 23reading دھرنے کا اعلان کردیاگیا