ہفتہ‬‮ ، 06 جون‬‮ 2026 

الیکشن کمیشن نے اہم سیاسی جماعت کی رجسٹریشن ختم کردی

datetime 9  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن نے عوامی نیشنل پارٹی ولی خان کی رجسٹریشن ختم کر دی ٗاے این پی ولی خان کچھ عرصہ قبل عوامی نیشنل پارٹی میں ضم ہو گئی تھی۔الیکشن کمیشن کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی ولی خان کی رجسٹریشن ختم کرنے کی درخواست بیگم نسیم ولی خان

نے دی تھی جس پر عمل درآمد کرتے ہوئے اس کی رجسٹریشن ختم کر دی گئی ۔ادارے کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی ولی خان کی رجسٹریشن 2015میں ہوئی تھی ٗعوامی نیشنل پارٹی ولی خان رجسٹریشن ختم ہونے سے قبل ہی عوامی نیشنل پارٹی میں ضم ہو گئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…