اتوار‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2025 

شہباز تاثیر کوگرفتارکرنے کا حکم،سنگین الزام عائد

datetime 9  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے عدالتی حکم کے باوجود پیش نہ ہونے پر شہباز تاثیر کے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے پولیس کو حکم دیا ہے کہ شہبازتاثیر کو گرفتار کرکے 13اکتوبر کو عدالت میں پیش کیا جائے ۔تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی کی عدالت میں شہباز تاثیر کے اغوا کیس کی سماعت ہوئی ،عدالت نے شہباز تاثیر کو بیان کے لئے طلب کررکھاتھا لیکن عدالت کے بار بار سمن جاری کرنے کے شہباز تاثیر پیش نہیں ہوئے جس پرعدالت نے

شہباز تاثیر کے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے پولیس کو حکم دیا ہے کہ 13اکتوبر کوشہبازتاثیر کو گرفتار کرکے پیش کیا جائے، اس کیس میں مقدمے کی مدعیہ عائشہ ٹیمی اپنا بیان قلمبند کراچکی ہے، عدالت میں تھانہ گلبرگ پولیس نے شہبازتاثیر کو اغوا کرنے کے الزام میں چار ملزمان معظم ، عبدالرحمن عثمان اور فراج کا چالان پیش کررکھا ہے، واضح رہے کہ اس مقدمے میں 2ملزمان عبدالرحمان اور عثمان پولیس مقابلے میں ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ2 ملزمان فراج اور معظم مفرور ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ


میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…