نواز شریف کوکروڑوں کاکنٹینر راس نہ آیا، حیرت انگیزصورتحال
لاہور( این این آئی)سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف نے خصوصی طور پر تیار کئے گئے کنٹینر کا ریلی میں ہمراہ ہونے کے باوجود استعمال نہ کیا اور گاڑی میں سفر کیا ۔ تفصیلات کے مطابق نواز شریف کی طرف سے ریلی کی صورت میں اسلام آباد سے لاہور سفر کے اعلان کے بعد خصوصی… Continue 23reading نواز شریف کوکروڑوں کاکنٹینر راس نہ آیا، حیرت انگیزصورتحال