یقین ہے کہ نوازشریف گھر سے بھی باہر نکال دیا جائےگا،ظفر علی شاہ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن کے سینیٹر ظفر علی شاہ نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف نے بہت سے لوگوں کی مرضی کےخلاف ریلی نکالی ہے جن میں چوہدری نثار اور اور شہباز شریف بھی شامل ہیں اس لئے وہ آپ کی ریلی میں شامل بھی نہیں ہوئے، آپ… Continue 23reading یقین ہے کہ نوازشریف گھر سے بھی باہر نکال دیا جائےگا،ظفر علی شاہ