’’پاکستان زندہ باد‘‘پاک، ترک اور سعودی فضائیہ اس وقت اسلام آباد میں کیا کر رہی ہے؟خون گرما دینے والی خبر
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان، سعودی عرب اور ترکی کی فضائیہ نے اسلام آباد میں فضائی کرتب کی ریہرسل کی۔جدید جنگی جہازوں کی گھن گرج نے شہر اقتدار کی فضاوں کو دہلا دیا ، یوم آزادی کی مناسبت سے اسلام آباد میں ایئر شو کی ریہرسل کی گئی،جس میں پاک فضائیہ، سعودی فضائیہ اور ترک فضائیہ کے… Continue 23reading ’’پاکستان زندہ باد‘‘پاک، ترک اور سعودی فضائیہ اس وقت اسلام آباد میں کیا کر رہی ہے؟خون گرما دینے والی خبر