جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

ڈاکٹر عاصم کوفریال تالپور کی ناراضگی مہنگی پڑ گئی،پارٹی سے استعفیٰ نہیں دیا بلکہ نکال دیاگیا، حیرت انگیزانکشافات

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)ڈاکٹر عاصم حسین مرکزی قیادت سے بالا بالا سیاسی سرگرمیوں اور پارٹی عہدیداروں سے سرد مہری کے باعث زیرعتاب آ گئے۔فریال تالپور سے ناراضگی، سعید غنی سے اختلافات اور پارٹی قیادت سے بالا بالا فاروق ستار سے ملاقات مہنگی پڑی ہے اور انہیں پارٹی سے نکال دیا گیا ہے ۔ذرائع نے بتایا ہے کہ فریال تالپور سے ناراضگی ڈاکٹر عاصم کو مہنگی پڑی ہے۔

فرال تالپور سعید غنی کو کراچی ڈویژن کا صدر بنانا چاہتی تھیں۔ ڈاکٹر عاصم کے غیرفعال کردار نے فرال تالپور کی ناراضگی میں اضافہ کیا۔ سونے پہ سہاگہ ڈاکٹر عاصم کی فاروق ستار سے ملاقات بھی ہو گئی۔جمعہ کو بلاول بھٹو نے پریس ریلیز کے ذریعے ڈاکٹر عاصم کو عہدے سے ہٹایا۔



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…