اتوار‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2026 

معروف عالم دین انتقال کرگئے

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

شکارپور (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ کی معروف درگاہ سومرانی شریف کے گدی نشین 90 سال کی عمر میں کراچی کے اسپتال میں انتقال کر گئے، سندھ برکے عقیدت مندوں میں سوگ کا سما۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کی معروف 300 سالہ قدیمی درگاہ سومرانی شریف کے ساتویں گدی نشین

مولانا محمد یعقوب سومرانی90 سال کی عمر میں کراچی کے پٹیل اسپتال میں انتقال کرگئے ، اسپتال میں داخل تھے ان کی عیادت کے لیے جے یوآئی کے سربراہ ایم این اے مولانا فضل ا لرحمن ، سینیٹ کے ڈپٹی چیئرمین مولانا عبدالغفور حیدری ، فنگشنل لیگ کے رہنما ایم این ای غوث بخش خان مہر ، ایم پی اے شہر یا رخان مہر ، پی پی پی رہنما اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج خان درانی ، جے یو آئی سندھ کے صوبائی جنرل سیکریٹری علامہ راشد محمود سومرو ، علامہ ناصر محمود سومرو ، سابقہ ایم این اے ڈاکٹر محمد ابراہیم جتوئی ، ڈسٹرکٹ چیئرمین آغا مسیح الدین خان درانی اور سندھ اور بلوچستان سے تعلق رکھنے والے سیکڑوں عقیدت مندوں اور معززین نے مولانا محمد یعقوب سومرانی کی کراچی پٹیل اسپتال میں عیادت کی ، جوں ہی ان کے انتقال کی خبر پھیلی تو عقیدت مندوں میں سوگ کا سما چھا گیا ہے ، مولانا محمد یعقوب سومرانی نے اپنا ورثاء میں ایک بیٹا جے یو آئی کے رہنما مولانا عبداللہ مہر ہیں ، ان کی جنازہ نماز آج صبح 10 بجے درگاہ سومرانی شریف میں ادا کی جائے گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…