پاکستانی سیاستدانوں نے ’’فوج کا مسئلہ‘‘ ختم کرنے کی ٹھان لی،اعلیٰ ترین عہدے پر فائز شخصیت کاحیرت انگیز اقدام
اسلام آباد (آئی این پی)چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی کی طرف سے رواں ہفتے آئینی اداروں بشمول عسکری اداروں کے ساتھ مکالمہ شروع کرنے کے معاملہ پر ایوان بالا کی چیدہ چیدہ جماعتوں سے مشاورت متوقع ہے ۔ ذرائع کا دعویٰ ہے کہ اہم سیاسی حلقوں کی طرف سے میاں رضا ربانی کو اس ضمن… Continue 23reading پاکستانی سیاستدانوں نے ’’فوج کا مسئلہ‘‘ ختم کرنے کی ٹھان لی،اعلیٰ ترین عہدے پر فائز شخصیت کاحیرت انگیز اقدام