ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان امریکی افواج کا قبرستان بنے گا،ٹرمپ کی خواہش ضرورپوری کرینگے،پاکستان کے اہم ترین ادارے کے سربراہ نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

datetime 23  اگست‬‮  2017

پاکستان امریکی افواج کا قبرستان بنے گا،ٹرمپ کی خواہش ضرورپوری کرینگے،پاکستان کے اہم ترین ادارے کے سربراہ نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ چاہتے ہیں کہ پاکستان امریکی افواج کا قبرستان بن جائے تو ہم امریکہ کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ بدھ کو سینیٹ اجلاس کے دوران امریکی صدر کے پالیسی بیان پرچیئرمین سینیٹ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ پاکستانی قوم میں… Continue 23reading پاکستان امریکی افواج کا قبرستان بنے گا،ٹرمپ کی خواہش ضرورپوری کرینگے،پاکستان کے اہم ترین ادارے کے سربراہ نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

بدلتا ہے رنگ آسمان کیسے کیسے !پولیس اہلکارکوکچلنے والے رکن اسمبلی مجید اچکزئی کا افسوسناک انجام،عدالت نے حکم جاری کردیا

datetime 23  اگست‬‮  2017

بدلتا ہے رنگ آسمان کیسے کیسے !پولیس اہلکارکوکچلنے والے رکن اسمبلی مجید اچکزئی کا افسوسناک انجام،عدالت نے حکم جاری کردیا

کوئٹہ (این این آئی) بلوچستان ہائی کورٹ کے ریفری جج نے پشتونخواء ملی عوامی پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی اور پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئر مین مجید خا ن اچکزئی کی ضما نت کی درخواست مسترد کردی ، ٹریفک سارجنٹ کو گاڑی سے کچلنے کے کیس میں بلوچستان ہائی کورٹ کے ریفری جج جسٹس اعجاز… Continue 23reading بدلتا ہے رنگ آسمان کیسے کیسے !پولیس اہلکارکوکچلنے والے رکن اسمبلی مجید اچکزئی کا افسوسناک انجام،عدالت نے حکم جاری کردیا

عمران خان نے نتھیا گلی میں کن لوگوں سے ملاقاتیں کیں؟کیاسازش رچائی گئی؟ کیپٹن (ر) صفدر نے نیا تنازعہ کھڑاکردیا

datetime 23  اگست‬‮  2017

عمران خان نے نتھیا گلی میں کن لوگوں سے ملاقاتیں کیں؟کیاسازش رچائی گئی؟ کیپٹن (ر) صفدر نے نیا تنازعہ کھڑاکردیا

لاہور ( این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما کیپٹن (ر) محمد صفدر نے کہا ہے کہ نواز شریف نے پاکستان کو اندرونی اور بیرونی طور پر مضبوط کرنے کے ساتھ خطرات سے محفوظ رکھا اور انکی پالیسیوں کی وجہ سے آج پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ہے ، عمران خان کی… Continue 23reading عمران خان نے نتھیا گلی میں کن لوگوں سے ملاقاتیں کیں؟کیاسازش رچائی گئی؟ کیپٹن (ر) صفدر نے نیا تنازعہ کھڑاکردیا

ریلوے نے عیدالاضحی پرچلائی جانے والی پانچ سپیشل ٹرینوں کا شیڈول جاری کردیا

datetime 23  اگست‬‮  2017

ریلوے نے عیدالاضحی پرچلائی جانے والی پانچ سپیشل ٹرینوں کا شیڈول جاری کردیا

لاہور(این این آئی ) پاکستان ریلویز نے عیدالاضحی کے موقع پر مختلف شہروں سے اضافی رش کے پیش نظرپانچ سپیشل ٹرینوں کا شیڈول جاری کردیاہے۔ تفصیلات کے مطابق پہلی عید سپیشل ٹرین 30 اگست کو کراچی کینٹ سے دن گیارہ بجے روانہ ہوکر براستہ ٹنڈوآدم ، رحیم یار خان ، فیصل آباد سے اگلے روز… Continue 23reading ریلوے نے عیدالاضحی پرچلائی جانے والی پانچ سپیشل ٹرینوں کا شیڈول جاری کردیا

امریکہ کا پاکستان کیخلاف مبینہ اعلان جنگ،پاکستان میں شدید ردعمل،جمعتہ المبارک کو بڑے اقدام کا اعلان کردیاگیا

datetime 23  اگست‬‮  2017

امریکہ کا پاکستان کیخلاف مبینہ اعلان جنگ،پاکستان میں شدید ردعمل،جمعتہ المبارک کو بڑے اقدام کا اعلان کردیاگیا

اسلام آباد(این این آئی)دفاع پاکستان کونسل کے چیئرمین مولانا سمیع الحق نے کہاکہ امریکی صدر ٹرمپ کی دھمکیاں وطن عزیز پاکستان کی سلامتی و خودمختاری پر حملہ اورکھلا اعلان جنگ ہے۔حکومت پاکستان مصلحت پسندی اختیار کرنے کی بجائے توہین آمیز رویہ کا منہ توڑ جواب دے۔امریکہ کی طرف سے جنوبی ایشیا سے متعلق نئی پالیسی… Continue 23reading امریکہ کا پاکستان کیخلاف مبینہ اعلان جنگ،پاکستان میں شدید ردعمل،جمعتہ المبارک کو بڑے اقدام کا اعلان کردیاگیا

قرآن و سنت کیخلاف حکومتی اقدام، اگر یہ کام کیا تو ستمبر کا آخرستمگر ثابت ہوگا، شیخ رشید نے انتباہ کردیا

datetime 23  اگست‬‮  2017

قرآن و سنت کیخلاف حکومتی اقدام، اگر یہ کام کیا تو ستمبر کا آخرستمگر ثابت ہوگا، شیخ رشید نے انتباہ کردیا

لاہور ( این این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے 62،63کی مخالفت کو قرآن و سنت کی مخالفت قراردیدیا ۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر کسی نے 62،63کو چھیڑا تو ستمبر کا آخرستمگر ثابت ہوگا۔ شیخ رشید احمد نے کہا کہ یہ ملک قرآن و… Continue 23reading قرآن و سنت کیخلاف حکومتی اقدام، اگر یہ کام کیا تو ستمبر کا آخرستمگر ثابت ہوگا، شیخ رشید نے انتباہ کردیا

ٹرمپ کے خطاب کے بعد صورتحال تبدیل،پاکستان میں قبل از وقت انتخابات،اہم سیاسی رہنما نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 23  اگست‬‮  2017

ٹرمپ کے خطاب کے بعد صورتحال تبدیل،پاکستان میں قبل از وقت انتخابات،اہم سیاسی رہنما نے بڑا دعویٰ کردیا

کراچی(این این آئی)سندھ کے وزیرصنعت وتجارت منظورحسین وسان نے نیا خواب دیکھ لیاہے ، انہوں نے کہا ہے کہ ملک میں الیکشن وقت سے پہلے ہونگے،نوازشریف نے ٹکراؤ کیا تو الیکشن میں تاخیر ہوگی۔ سیاستدانوں کیلئے 2ماہ اہم ہیں ، عید پر بڑوں کی قربانی ہوگی۔تفصیلات کے مطابق وزیرصنعت سندھ اور پیپلز پارٹی کے رہنما… Continue 23reading ٹرمپ کے خطاب کے بعد صورتحال تبدیل،پاکستان میں قبل از وقت انتخابات،اہم سیاسی رہنما نے بڑا دعویٰ کردیا

عدلیہ مخالف بیان بازی مہنگی پڑ گئی،نواز ،شہباز سمیت 16اہم لیگی اراکین اسمبلی کی نااہلی،دھماکہ خیز خبر آگئی

datetime 23  اگست‬‮  2017

عدلیہ مخالف بیان بازی مہنگی پڑ گئی،نواز ،شہباز سمیت 16اہم لیگی اراکین اسمبلی کی نااہلی،دھماکہ خیز خبر آگئی

لاہور ( این این آئی) عدلیہ مخالف بیان بازی کرنے پر سابق وزیر اعظم نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سمیت 16لیگی اراکین اسمبلی کی نااہلی اور ان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں ترمیمی درخواست دائر کردی گئی۔شہری آمنہ ملک نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کے توسط… Continue 23reading عدلیہ مخالف بیان بازی مہنگی پڑ گئی،نواز ،شہباز سمیت 16اہم لیگی اراکین اسمبلی کی نااہلی،دھماکہ خیز خبر آگئی

امریکہ سے کسی قسم کی امداد نہیں چاہتے،آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کاامریکی سفیر کو دبنگ جواب،آئینہ دکھادیا

datetime 23  اگست‬‮  2017

امریکہ سے کسی قسم کی امداد نہیں چاہتے،آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کاامریکی سفیر کو دبنگ جواب،آئینہ دکھادیا

راولپنڈی(این این آئی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ہم امریکہ سے کسی قسم کی امداد نہیں چاہتے ہماری کوششوں پر اعتماد کرتے ہوئے انکا ادراک اور اعتراف کیا جائے ، کسی کو خوش کرنے کی بجائے اپنے قومی مفاد اور قومی پالیسی کے مطابق افغان مسئلے کے حل کیلئے بھر پور… Continue 23reading امریکہ سے کسی قسم کی امداد نہیں چاہتے،آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کاامریکی سفیر کو دبنگ جواب،آئینہ دکھادیا