اتوار‬‮ ، 16 مارچ‬‮ 2025 

6بڑی جماعتوں کا اتحاد،چوتھی بڑی سیاسی قوت منظر عام پر،بڑا فیصلہ کرلیاگیا

datetime 8  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) مذہبی جماعتیں ایم ایم اے کی بحالی یا نیا اتحاد بنانے کا فیصلہ 12اکتوبرکو کر یں گی۔ذرائع کے مطابق جے یو آئی (ف) کے سر براہ مولانا فضل الر حمن کے گھر پر12اکتوبر کو ہونیوالے اجلاس میں جے یو آئی او ر جماعت اسلامی سمیت 6مذہبی جماعتیں شر یک ہوں گی جہاں آئندہ عام انتخابات ملکر لڑ نے کے حوالے سے حکمت عملی بنائی جائیگی

جبکہ ذرائع کا کہا ہے کہ مذہبی جماعتیں ایم ایم اے کی بحالی یا نیا اتحاد بنانے کا فیصلہ 12اکتوبرکو کر یں گی اور اس بات کا امکان ہے کہ مذہبی جماعتوں میں نشستوں کے حوالے سے معاملات طے ہوئے تو متحد ہ مجلس عمل (ایم ایم اے )کی بحالی کا قومی امکان ہے ورنہ کسی اور نام سے اتحاد یا سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے حوالے سے فیصلہ کیا جائیگا۔

موضوعات:



کالم



اچھی زندگی


’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…