جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

سول ملٹری اختلافات، جنرل رضوان اختر کی ریٹائرمنٹ،حکومت اور فوج کے درمیان کیا چل رہاہے؟رانا ثناء اللہ نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 8  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد(آئی این پی)صو با ئی وزیر قانون پنجاب را نا ثناء للہ خاں نے کہا ہے کہ پاکستان کے تمام ادارے خود مختار ہیں کسی قسم کا کو ئی دبا ؤ نہیں دبا ؤ ہوتا ایک منتخب وزیر اعظم نا اہل نہ ہوتا سول حکو مت اور پاک آرمی ایک پیج پر ہے نیب کورٹ کی نگرا نی کے لیے نگران جج کا بٹھا نا سمجھ سے با لا تر ہے نیب کورٹ 6ماہ میں شریف فیملی کا فیصلہ کر نے کے لیے بضد ہے نیب عدا لت میں ا نتقا می کاروائی ایکسپوز ہو گئی

بیٹے کی کمپنی سے تنخواہ کیوں نہیں لی دوسرے ملک کا اقا مہ کیوں بنوا یا گیا عوام نے 28جولا ئی کا فیصلہ قبول نہیں کیا لگ رہا ہے کہ نیب کورٹ کا فیصلہ بھی اس سے ملتا جلتا ہو سکتا ہے میاں نواز شریف کے خلاف کرپشن کا کوئی ثبوت نہیں صرف اس لیے وزارت عظمی کے عہدے سے فارغ کیا گیا کہ اپنے بیگم کلثو م نواز کی بیماری کی وجہ سے میاں نواز شریف ان کے بیٹے اور بیٹی عدا لت سے وقت مانگ رہے ہیں مگر نیب کورٹ کے جج صا حب 6ماہ میں فیصلہ کر نا چاہتے ہیں وہ گز شتہ روز فیصل آباد میں میڈ یا سے گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ میاں نواز شریف اور انکی فیملی نے عدا لتوں کا سا منا کر نے کا فیصلہ کر لیا ہے مریم نواز کے نیب عدا لت میں پیش ہو نے کے بعد احتساب کا طریقہ کار مزید ایکسپوز ہو گا انہوں نے کہا کہ عمران خان تسلیم کر رہا ہے اس کی بھی آف شور کمپنی تھی اس نے بھی الیکش کمیشن ظا ہر نہیں کیا گیا تھامگر اس کے خلاف کاروا ئی کیوں نہین ہو ئی انہوں نے کہا کہ جنرل رضوان اختر کی قبل از وقت ریٹا ئرڈ منٹ انکا ذا تی مسئلہ ہے مفروضوں پر بات نہیں کی جا سکتی انہوں نے کہا کہ سی پیک منصوبے پر امریکی بیانات اصل میں بھا رتی زبان پر مبنی ہے پاکستان کا ازلی دشمن بھات سی پیک منصو بے سے گھبرا گیا ہے اسے ااب اپنی تبا ہی سا منے نظر آنا شروع ہو گئی یہ منصو بہ ہر حا لت میں مکمل ہو گا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…