ہفتہ‬‮ ، 06 جون‬‮ 2026 

اہم سیاسی شخصیت کی بنی گالا میں عمران خان سے ملاقات،تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا

datetime 8  اکتوبر‬‮  2017 |

چنیوٹ(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق تحصیل ناظم چنیوٹ سید ذوالفقار علی شاہ تحریک انصاف میں شامل ہو گئے تفصیلات کے مطابق سابق تحصیل ناظم چنیوٹ سید ذوالفقار علی شاہ ، سابق صوبائی وزیر و ایم این اے سردار سید محمد طاہر شاہ نے گزشتہ رو ز اسلام آباد بنی گالہ میں قائد تحریک انصاف پاکستان عمران خان سے ملاقات کی اور ملاقات کے دوران باقاعدہ طور پر پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا

اس موقع پر عمران خان نے سابق تحصیل ناظم ذوالفقار علی شاہ اور سید محمد طاہر شاہ کی پی ٹی آئی میں شمولیت پر ان کا خیر مقدم کیا اس موقع پر سابق تحصیل ناظم سید ذوالفقار علی شاہ نے کہا کہ وہ چنیوٹ ضلع کو پی ٹی آئی کا قلعہ بنا دیں گے اور آئندہ عام انتخابات میں تحریک انصاف ضلع بھر میں تمام نشستوں پر کلین سویپ کرے گی سابق تحصیل ناظم سید ذوالفقار علی شاہ کی پی ٹی آئی میں شمولیت پر تحریک انصاف چنیوٹ کے کارکنوں نے خوشی کااظہار کیا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…