انا للہ و انا الیہ راجعون،معروف سعودی شخصیت انتقال کر گئی،پاکستان میں بھی سوگ کا سماں
کراچی(آن لائن)کراچی میں متعین سعودی قونصل جنرل عبداللہ عبدالدائم انتقال کر گئے ۔تفصیلات کے مطابق سعودی قونصل جنرل کوہفتہ کی صبح اچانک دل کا دورہ پڑا جس کے بعد انہیں فوری طور پر ہسپتال پہنچایا گیا ۔ڈاکٹرز کی متعدد کوششوں کے باوجود وہ جانبر نہ ہو سکے اور اللہ کو پیار ہو گئے ۔عبداللہ عبدالدائم… Continue 23reading انا للہ و انا الیہ راجعون،معروف سعودی شخصیت انتقال کر گئی،پاکستان میں بھی سوگ کا سماں





































