منگل‬‮ ، 01 اپریل‬‮ 2025 

تحریک انصاف کے تعلیمی انقلاب کا بھانڈہ بیچ چوراہے پر پھوٹ گیا

datetime 6  ستمبر‬‮  2017

تحریک انصاف کے تعلیمی انقلاب کا بھانڈہ بیچ چوراہے پر پھوٹ گیا

اسلام آباد(آئی این پی)سپریم کورٹ نے خیبرپختونخوا کے تعلیمی اداروں میں منشیات کے استعمال کا نوٹس لے لیا، صوبائی حکومت سے رپورٹ طلب کرلی، جسٹس دوست محمد نے ریمارکس دیئے معلوم ہے مکروہ دھندے میں کون کون ملوث ہے، نام نہیں لوں گا۔خیبرپختونخوا کے تعلیمی اداروں میں منشیات کے مکروہ دھندے جاری ہے، منشیات فروش… Continue 23reading تحریک انصاف کے تعلیمی انقلاب کا بھانڈہ بیچ چوراہے پر پھوٹ گیا

پاک بحریہ کادنیا کی بہترین سمندری افواج میں شمار ،پاکستان کی سمندروں کی پاسبان!

datetime 6  ستمبر‬‮  2017

پاک بحریہ کادنیا کی بہترین سمندری افواج میں شمار ،پاکستان کی سمندروں کی پاسبان!

کراچی (آئی این پی )پاک بھارت جنگ میں پاکستان کی بحری فوج کی کارکردگی نمایاں رہی، آج پاک بحریہ کا شمار دنیا کی بہترین سمندری افواج میں ہوتا ہے۔ایک رپورٹ کے مطابق سطح آب یا زیر آب، فضا ہو یا ساحل،پاک نیوی پاکستان کی سمندروں کی پاسبان، شمالی بحیرہ عرب میں 2 لاکھ 40 ہزار… Continue 23reading پاک بحریہ کادنیا کی بہترین سمندری افواج میں شمار ،پاکستان کی سمندروں کی پاسبان!

پاکستان کے دشمن کو موت کی سزا دیدی گئی

datetime 6  ستمبر‬‮  2017

پاکستان کے دشمن کو موت کی سزا دیدی گئی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی کے علاقے کوئٹہ ٹاؤن میں مبینہ پولیس مقابلے میں چار دہشت گرد ہلاک ہو گئے، مرنے والوں میں کالعدم تنظیم داعش کے سرغنہ فضل اللہ کا قریبی رشتے دار خورشید بھی شامل، ملزم خورشید سوات میں فوجی افسران و جوانوں اور ملالہ یوسفزئی پر حملے میں ملوث تھا۔تفصیلات کے مطابق اینکاؤنٹر سپیشلسٹ پولیس… Continue 23reading پاکستان کے دشمن کو موت کی سزا دیدی گئی

پاکستانی قوم کے ہیرو جنرل(ر)راحیل شریف کی دبنگ انٹری، دشمن کے پسینے چھوٹ گئے

datetime 6  ستمبر‬‮  2017

پاکستانی قوم کے ہیرو جنرل(ر)راحیل شریف کی دبنگ انٹری، دشمن کے پسینے چھوٹ گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) یوم دفاع پاکستان کے دن سابق آرمی چیف جنرل(ر)راحیل شریف کی اپنے بھائی میجر شبیر شریف شہید نشان حیدر کے مزار پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔ تفصیلات کے مطابق یوم دفاع پاکستان کے موقع پر ملک بھر میں تقاریب اور جنگ ستمبر کے شہدا کی یادگاروں پر فاتحہ… Continue 23reading پاکستانی قوم کے ہیرو جنرل(ر)راحیل شریف کی دبنگ انٹری، دشمن کے پسینے چھوٹ گئے

دشمن جانتا ہے کہ اگر جارحیت کی توہم کیا کر سکتے ہیں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ایسی بات کہہ دی کہ قوم کی ترجمانی کا حق ادا کر دیا

datetime 6  ستمبر‬‮  2017

دشمن جانتا ہے کہ اگر جارحیت کی توہم کیا کر سکتے ہیں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ایسی بات کہہ دی کہ قوم کی ترجمانی کا حق ادا کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) دشمن جانتاہے پاکستان کوکھلی جارحیت کا نشانہ نہیں بنایاجاسکتا،پریشن ضرب عضب،ردالفساداورخیبر4 نے دشمن کی کمر توڑدی،پاکستان کشمیری عوام کی سیاسی،اخلاقی اورسفارتی حمایت جاری رکھے گا، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا یوم دفاع کے موقع پر قوم کے نام پیغام۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے یوم دفاع کے موقع پر… Continue 23reading دشمن جانتا ہے کہ اگر جارحیت کی توہم کیا کر سکتے ہیں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ایسی بات کہہ دی کہ قوم کی ترجمانی کا حق ادا کر دیا

عید الضحیٰ کے موقع پر جمشید دستی کس کے جوتے پالش کرتے رہے؟ حیران کن انکشاف

datetime 6  ستمبر‬‮  2017

عید الضحیٰ کے موقع پر جمشید دستی کس کے جوتے پالش کرتے رہے؟ حیران کن انکشاف

ڈیرہ غازی خان(آن لائن)آزاد رکن قومی اسمبلی جمشید دستی اپنے منفرد عوامی انداز اور دبنگ بیانات کی وجہ سے ہمیشہ خبروں کی زینت بنے رہتے ہیں ،حال ہی میں جیل یاترا ،عدالت میں پیشی اور پھر چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کے اَز خود نوٹس پر رہائی ملنے پر بھی جمشید دستی میڈیا کی شہ… Continue 23reading عید الضحیٰ کے موقع پر جمشید دستی کس کے جوتے پالش کرتے رہے؟ حیران کن انکشاف

مریم نوازکا قتل،اہم ترین گرفتاری، کھلبلی مچ گئی

datetime 6  ستمبر‬‮  2017

مریم نوازکا قتل،اہم ترین گرفتاری، کھلبلی مچ گئی

لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کے ابدالی چوک میں خطاب کے دوران سکیورٹی اداروں نے ایک مشکوک شخص کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے 1 پستول اور 20 گولیاں برآمد کر کے اس کو نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے، بتایا گیا ہے کہ مسلم لیگ… Continue 23reading مریم نوازکا قتل،اہم ترین گرفتاری، کھلبلی مچ گئی

نئے صدر کا انتخاب ، مسلم لیگ (ن) کے پارٹی انتخابات ، حیرت انگیزخبر آگئی

datetime 5  ستمبر‬‮  2017

نئے صدر کا انتخاب ، مسلم لیگ (ن) کے پارٹی انتخابات ، حیرت انگیزخبر آگئی

رحیم یار خان(آن لائن) سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے سربراہ محمد نواز شریف کی نااہلی کے باعث مسلم لیگ ن کے نئے صدر کے کل (7 ستمبر) کو ہونے والے پارٹی انتخابات ملتوی کر دیے گئے ۔ان انتخابات کیلئے نامزد چیف الیکشن کمشنر چوہدری جعفر اقبال نے منگل کے روز رحیم یار… Continue 23reading نئے صدر کا انتخاب ، مسلم لیگ (ن) کے پارٹی انتخابات ، حیرت انگیزخبر آگئی

اسلام آباد میں میانمار کے سفارتخانے کاگھیراؤ،بڑا اعلان کردیاگیا

datetime 5  ستمبر‬‮  2017

اسلام آباد میں میانمار کے سفارتخانے کاگھیراؤ،بڑا اعلان کردیاگیا

اسلام آباد (این این آئی)برما میں روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام اور نسل کشی کے خلاف جماعت اسلامی 8 ستمبر کو بعد نماز جمعہ اسلام آباد آب پارہ چوک سے میانمار کے سفارتخانے تک احتجاجی مارچ کرے گی ۔ احتجاجی مارچ کی قیادت امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کریں گے ۔ مارچ میں… Continue 23reading اسلام آباد میں میانمار کے سفارتخانے کاگھیراؤ،بڑا اعلان کردیاگیا