ہفتہ‬‮ ، 29 مارچ‬‮ 2025 

نوازشریف کے بعد شہبازشریف کا نمبر بھی آگیا

datetime 6  ستمبر‬‮  2017

نوازشریف کے بعد شہبازشریف کا نمبر بھی آگیا

لاہور (آن لائن) وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کی نااہلی کے لئے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ۔یہ درخواست شہری اظہر عباس نے شاہد پرویز ایڈووکیٹ کی وسا طت سے درخواست دائر کی، درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سپیڈو بس کے نام پر قوم… Continue 23reading نوازشریف کے بعد شہبازشریف کا نمبر بھی آگیا

بینظیر قتل کیس میں بری ہونے والے پانچ افراد کے ساتھ کیا ہوا؟برطانوی نشریاتی ادارے نے سنگین دعویٰ کردیا

datetime 6  ستمبر‬‮  2017

بینظیر قتل کیس میں بری ہونے والے پانچ افراد کے ساتھ کیا ہوا؟برطانوی نشریاتی ادارے نے سنگین دعویٰ کردیا

راولپنڈی (این این آئی) سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو کے قتل کے مقدمے میں بری کیے جانے والے پانچ افراد کو راولپنڈی کی اڈیالہ جیل سے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے ۔ بی بی سی کے مطابق بینظیر بھٹو قتل کیس کے فیصلے کے فوری بعد پنجاب حکومت نے وزارت داخلہ اور پولیس… Continue 23reading بینظیر قتل کیس میں بری ہونے والے پانچ افراد کے ساتھ کیا ہوا؟برطانوی نشریاتی ادارے نے سنگین دعویٰ کردیا

عائشہ گلالئی کے الزامات،فیصلے کی گھڑی آگئی، کپتان بڑی مشکل میں

datetime 6  ستمبر‬‮  2017

عائشہ گلالئی کے الزامات،فیصلے کی گھڑی آگئی، کپتان بڑی مشکل میں

اسلام آباد (این این آئی) الیکشن کمیشن میں تحریک انصاف پارٹی فنڈنگ کیس میں عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست کی سماعت جمعرات کو ہوگی۔ عائشہ گلالئی کے خلاف پی ٹی آئی کے ریفرنس اور بلال یاسین کے خلاف ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر کیس کی سماعت بھی 7 ستمبر کو ہوگی۔الیکشن… Continue 23reading عائشہ گلالئی کے الزامات،فیصلے کی گھڑی آگئی، کپتان بڑی مشکل میں

عمران خان پھر ایکشن میں،تحریک انصاف نے بڑا اعلان کردیا

datetime 6  ستمبر‬‮  2017

عمران خان پھر ایکشن میں،تحریک انصاف نے بڑا اعلان کردیا

لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے 8ستمبر کو قرطبہ چوک میں جلسے کے حوالے سے حکومت کو آگاہ کر دیا جبکہ درخواست ڈپٹی کمشنر کی بجائے ڈسٹرکٹ کوارڈی نیشن آفیسر کے نام لکھی گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے مرکزی نائب صدر شعیب صدیقی کی طرف سے لکھی گئی درخواست میں… Continue 23reading عمران خان پھر ایکشن میں،تحریک انصاف نے بڑا اعلان کردیا

ملکی تاریخ میں پہلی بار ۔۔۔ پاکستان نے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے

datetime 6  ستمبر‬‮  2017

ملکی تاریخ میں پہلی بار ۔۔۔ پاکستان نے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے

لاہور( این این آئی )ملکی تاریخ میں پہلی بار بجلی کی پیداوار 20ہزار میگاواٹ تک پہنچ گئی۔ترجمان پاور ڈویژن وزارت توانائی کے مطابق ملک میں بجلی کی پیداوار طلب سے 1797میگاواٹ زیادہ ہوگئی ہے ۔بدھ کی رات بجلی کی پیداوار 20ہزار میگاواٹ رہی جبکہ بجلی کی طلب 18ہزار 203میگاواٹ رہی۔ ترجمان کے مطابق آنے والے… Continue 23reading ملکی تاریخ میں پہلی بار ۔۔۔ پاکستان نے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے

مشہور زمانہ مضاربہ سکینڈل کافیصلہ سنادیاگیا،، مولوی خان محمد کوبڑی سزا سنادی گئی

datetime 6  ستمبر‬‮  2017

مشہور زمانہ مضاربہ سکینڈل کافیصلہ سنادیاگیا،، مولوی خان محمد کوبڑی سزا سنادی گئی

راولپنڈی(این این آئی)احتساب عدالت نے مضاربہ سکینڈل میں مولوی خان محمد کو 4 سال قید 50 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی جبکہ مولوی خان محمد کے بیٹے عبداللہ کو اشتہاری قراردیدیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مضاربہ سکینڈل کی سماعت احتساب عدالت میں ہوئی جس کی سماعت جج نثار بیگ نے کی ٗ کیس… Continue 23reading مشہور زمانہ مضاربہ سکینڈل کافیصلہ سنادیاگیا،، مولوی خان محمد کوبڑی سزا سنادی گئی

خیبر بینک کے ایم ڈی شمس القیوم کرپشن کے انکشافات کرنا مہنگا پڑ گیا،تحریک انصاف نے خیبر بینک کے ایم ڈی کے خلاف اہم فیصلہ کر لیا

datetime 6  ستمبر‬‮  2017

خیبر بینک کے ایم ڈی شمس القیوم کرپشن کے انکشافات کرنا مہنگا پڑ گیا،تحریک انصاف نے خیبر بینک کے ایم ڈی کے خلاف اہم فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) خیبر پختونخوا کی حکومتی جماعت تحریک انصاف نے بینک آف خیبر کے ایم ڈی شمس القیوم کو مدت ملازمت میں توسیع کی مخالفت کر دی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پرویز خٹک کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں خیبر بینک کے ایم ڈی کو عہدے سے ہٹائے… Continue 23reading خیبر بینک کے ایم ڈی شمس القیوم کرپشن کے انکشافات کرنا مہنگا پڑ گیا،تحریک انصاف نے خیبر بینک کے ایم ڈی کے خلاف اہم فیصلہ کر لیا

پشاور میں لرزہ خیز واقعہ،ظالم بوڑھے نے یونیورسٹی کی طالبہ کو قتل کردیا گیا،انتہائی افسوسناک وجہ سامنے آگئی

datetime 6  ستمبر‬‮  2017

پشاور میں لرزہ خیز واقعہ،ظالم بوڑھے نے یونیورسٹی کی طالبہ کو قتل کردیا گیا،انتہائی افسوسناک وجہ سامنے آگئی

پشاور(این این آئی) صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں شادی سے انکار پر یونیورسٹی کی طالبہ کو اپنے ہی گھر میں قتل کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ پشاور کے علاقے تہکال میں پیش آیا جبکہ پولیس ایک ہفتہ سے زائد عرصہ گزرنے کے باوجود قاتل کو گرفتار کرنے میں ناکام رہی ۔مبینہ قاتل… Continue 23reading پشاور میں لرزہ خیز واقعہ،ظالم بوڑھے نے یونیورسٹی کی طالبہ کو قتل کردیا گیا،انتہائی افسوسناک وجہ سامنے آگئی

کلثوم نواز کی نااہلی،عدالتی کارروائی شروع ہوتے ہی ایسا کام ہوگیا جس کا کسی نے سوچابھی نہ ہوگا

datetime 6  ستمبر‬‮  2017

کلثوم نواز کی نااہلی،عدالتی کارروائی شروع ہوتے ہی ایسا کام ہوگیا جس کا کسی نے سوچابھی نہ ہوگا

لاہور( این این آئی) این اے 120کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کی امیدوار بیگم کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کیخلاف دائر درخواست کی سماعت کرنے والا لارجر بنچ دوسری بار تحلیل ہوگیا۔گزشتہ روز پیپلز پارٹی کے امیدوار فیصل میر اور دیگر کی درخواستوں پر جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں… Continue 23reading کلثوم نواز کی نااہلی،عدالتی کارروائی شروع ہوتے ہی ایسا کام ہوگیا جس کا کسی نے سوچابھی نہ ہوگا