زیادتی کا جواب ،نوازشریف کیخلاف سازش،مریم نواز نے سنگین دعویٰ کردیا
لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی مرکزی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ پاناما،اقامہ ،نااہلی سب ڈرامہ ،نوازشریف نشانہ ہیں ،17 ستمبر کو دنیا کو بتا دو کہ نا اہلی منظور نہیں اور ووٹ صرف نوازشریف کا ہے۔ان خیالات کااظہارانہوں نے حلقہ این اے 120سے امیدوار اپنی والدہ بیگم کلثوم نواز کی انتخابی… Continue 23reading زیادتی کا جواب ،نوازشریف کیخلاف سازش،مریم نواز نے سنگین دعویٰ کردیا