بدھ‬‮ ، 02 اپریل‬‮ 2025 

شاہد حامد قتل کیس، ملزم محبوب غفران نے اعتراف جرم کرلیا،کس نے قتل کروایا؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 5  ستمبر‬‮  2017

شاہد حامد قتل کیس، ملزم محبوب غفران نے اعتراف جرم کرلیا،کس نے قتل کروایا؟حیرت انگیزانکشاف

کراچی (این این آئی)سابق ایم ڈی کے ای ایس سی شاہد حامد کے قتل کے مقدمے میں گرفتارملزم محبوب غفران نے واردات میں ملوث ہونے کااعتراف کرلیا، مجسٹریٹ کے روبرو اعترافی بیان ریکارڈکرادیا۔ملزم نے اعترافی بیان ریکارڈ کراتے ہوئے کہا کہ مجھ سمیت 4 افراد نے شاہد حامد کی گاڑی پر فائرنگ کی اور جس… Continue 23reading شاہد حامد قتل کیس، ملزم محبوب غفران نے اعتراف جرم کرلیا،کس نے قتل کروایا؟حیرت انگیزانکشاف

میانمار سے سفارتی تعلقات ختم ،پاکستان میں بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 5  ستمبر‬‮  2017

میانمار سے سفارتی تعلقات ختم ،پاکستان میں بڑا قدم اُٹھالیاگیا

اسلام آباد(این این آئی) میانمار سے سفارتی تعلقات ختم کرنے کے لئے ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں وزیراعظم ٗسیکرٹری خارجہ ٗسیکرٹری داخلہ اور سیکرٹری دفاع کو فریق بنایا گیا ٗ درخواست میں کہا گیا کہ میانمار 5 کروڑ آبادی کا ملک ہے جہاں 12 لاکھ… Continue 23reading میانمار سے سفارتی تعلقات ختم ،پاکستان میں بڑا قدم اُٹھالیاگیا

حافظ محمد سعید و دیگر رہنماؤں کی نظربندی ،لاہورہائیکورٹ نے فیصلہ سنادیا

datetime 5  ستمبر‬‮  2017

حافظ محمد سعید و دیگر رہنماؤں کی نظربندی ،لاہورہائیکورٹ نے فیصلہ سنادیا

لاہور ( این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے امیر جماعۃ الدعوۃ پروفیسر حافظ محمد سعید و دیگر رہنماؤں کی نظربندی سے متعلق دائر کیس سنگل جج کے روبر و سماعت کیلئے چیف جسٹس کے پاس بھجوا دیا ۔گزشتہ روز جسٹس عبدالسمیع خاں کی سربراہی میں ڈویژنل بنچ نے کیس کی سماعت شروع کی تو فاضل جسٹس… Continue 23reading حافظ محمد سعید و دیگر رہنماؤں کی نظربندی ،لاہورہائیکورٹ نے فیصلہ سنادیا

سی پیک کے تحت235کلو میٹر طویل ہائی وے کوڈبل کرنے کا فیصلہ،زبردست اعلان کردیاگیا

datetime 5  ستمبر‬‮  2017

سی پیک کے تحت235کلو میٹر طویل ہائی وے کوڈبل کرنے کا فیصلہ،زبردست اعلان کردیاگیا

لاہور( این این آئی )وفاقی حکومت نے چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت انڈس ہائی وے کو بہتر بنانے اور چوڑا کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس پر 20ارب روپے لاگت آئے گی۔یہ بات وزیراعظم کے مشیر انجینئر امیر مقام نے ایک انٹر ویو میں بتائی ۔ انہوں نے کہا کہ 235کلومیٹر طویل انڈس ہائی… Continue 23reading سی پیک کے تحت235کلو میٹر طویل ہائی وے کوڈبل کرنے کا فیصلہ،زبردست اعلان کردیاگیا

گوادر میں بم دھماکہ

datetime 5  ستمبر‬‮  2017

گوادر میں بم دھماکہ

کوئٹہ (این این آئی )گوادر میں دستی بم حملے میں 7 افراد زخمی ہوگئے پولیس کے مطابق گوادر کے علاقے دشتی مارکیٹ میں واقع بیکری کے قریب کراچی سے تفریح کی غرض سے آنے والے لوگوں پر نامعلوم مسلح افراد نے دستی بم سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں 7افراد زخمی ہوگئے جنہیں ہسپتال… Continue 23reading گوادر میں بم دھماکہ

سینکڑوں معصوم بچوں کے ساتھ شرمناک کام،یورپی ملک کی درخواست پر پاکستان میں بڑی گرفتاری،افسوسناک انکشافات

datetime 5  ستمبر‬‮  2017

سینکڑوں معصوم بچوں کے ساتھ شرمناک کام،یورپی ملک کی درخواست پر پاکستان میں بڑی گرفتاری،افسوسناک انکشافات

سرگودھا(نیوزڈیسک)سینکڑوں معصوم بچوں کے ساتھ شرمناک کام،یورپی ملک کی درخواست پر پاکستان میں بڑی گرفتاری،افسوسناک انکشافات، تفصیلات کے مطابق ناروے کی حکومت کی درخواست پر چائلڈ پورنوگرافی کے گھناﺅنے کام میں ملوث سرگودھا سے گرفتارہونیوالے ملزم سعادت امین کی ضمانت منسوخ کردی گئی ہے ، سعادت امین کے بارے میں ناروے کی حکومت نے سفارتخانے… Continue 23reading سینکڑوں معصوم بچوں کے ساتھ شرمناک کام،یورپی ملک کی درخواست پر پاکستان میں بڑی گرفتاری،افسوسناک انکشافات

راحیل شریف کے بعد عاصم باجوہ بھی سعودی عرب پہنچ گئے

datetime 5  ستمبر‬‮  2017

راحیل شریف کے بعد عاصم باجوہ بھی سعودی عرب پہنچ گئے

مکہ مکرمہ (نیوزڈیسک) راحیل شریف کے بعدسابق ڈی جی آئی ایس پی آر عاصم باجوہ بھی سعودی عرب پہنچ گئے، تفصیلات کے مطابق سابق ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے بھی حج کی سعادت حاصل کی سوشل میڈیا پر شیئر کی جانیوالی ان کی تصویر بہت پسند کی جا… Continue 23reading راحیل شریف کے بعد عاصم باجوہ بھی سعودی عرب پہنچ گئے

نرمی ختم،مسلم لیگ (ن) نے خیبر پختونخواحکومت کیخلاف بڑا فیصلہ کرلیا

datetime 5  ستمبر‬‮  2017

نرمی ختم،مسلم لیگ (ن) نے خیبر پختونخواحکومت کیخلاف بڑا فیصلہ کرلیا

لاہور( این این آئی )مسلم لیگ (ن) نے خیبر پختونخواہ میں تحریک انصاف کی حکومت کی پالیسیوں کو ہدف بنانے کیلئے تین رکنی کمیٹی تشکیل دیدی ۔ کمیٹی میں انجینئر امیر مقام ، کیپٹن (ر) محمد صفدر اور ڈپٹی اسپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی شامل ہیں ۔ بتایاگیا ہے کہ تین رکنی کمیٹی تحریک انصاف کی… Continue 23reading نرمی ختم،مسلم لیگ (ن) نے خیبر پختونخواحکومت کیخلاف بڑا فیصلہ کرلیا

خواجہ اظہار الحسن پر حملہ،مرکزی ملزم کون تھا؟حیرت انگیزانکشاف،حساس ادارے حرکت میں،بڑا فیصلہ کرلیاگیا

datetime 5  ستمبر‬‮  2017

خواجہ اظہار الحسن پر حملہ،مرکزی ملزم کون تھا؟حیرت انگیزانکشاف،حساس ادارے حرکت میں،بڑا فیصلہ کرلیاگیا

کراچی(این این آئی) تعلیم یافتہ نوجوانوں میں بڑھتی انتہا پسندی سے نمٹنے کیلئے جامعہ کراچی کی انتظامیہ نے ہزاروں طلبہ کا ریکارڈ ایجنسیوں کو دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔میڈیارپورٹ کے مطابق جامعہ کراچی نے طلبا کا ریکارڈ ایجنسیز کو دینے کا فیصلہ کرلیا  جامعہ کی انتظامیہ داخلے کے خواہشمند طلبہ کیلئے مقامی تھانے کا کریکٹر… Continue 23reading خواجہ اظہار الحسن پر حملہ،مرکزی ملزم کون تھا؟حیرت انگیزانکشاف،حساس ادارے حرکت میں،بڑا فیصلہ کرلیاگیا