پیپلزپارٹی سے علیحدگی ،تحریک انصاف میں شمولیت کی خبروں کاڈراپ سین،ندیم افضل چن نے واضح اعلان کردیا
ملک وال(آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی میں بطور سیاسی کارکن کام جاری رکھوں گا اور پارٹی سے الگ ہونے کا سوچ بھی نہیں سکتا۔ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کی جنرل سیکرٹری شپ سے استعفیٰ دینے والے ندیم افضل چن نے آن لائن سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہاکہ چھوٹے… Continue 23reading پیپلزپارٹی سے علیحدگی ،تحریک انصاف میں شمولیت کی خبروں کاڈراپ سین،ندیم افضل چن نے واضح اعلان کردیا







































